پاکستان میں بے نام پروڈکٹ کی تاریخ (دوسری قسط )
پاکستان میں بے نام پروڈکٹ کی تاریخ (دوسری قسط ) مارکیٹنگ کے شعبہ سے وابستہ رہنے والا ہر فرد تلاش میں رہتا ہے کہ اچھی پروڈکٹ اور اس کے مطالق خبروں پر نظر رکھے اور ساتھ ہی ساتھ پروڈکٹ کی تاریخ کا بھی جائزہ لیتا رہے اور کیونکہ میں پاکستان میں مارکیٹنگ کرتا ہوں تو مگھ پر لازم ہے پاکستان میں متعارف ہونے والی پروڈکت پر نظر رکھوں ۔ اس کو مدنظر رکھتے ہوئے پروڈکٹ کا جائزہ لینا شروع کیا کہ کب کب کون کون سے پروڈکٹ متعارف کروائی گئیں اور کس نے متعارف کروایا دیکھتا چلا گیا ۔ پہلی پروڈکٹ ایوب خان نے متعارف کروائی اور لالو کھیت میں قتل عام کر کے اسکو متعارف کروایا گیا اب یہ سو اتفاق ہے یا حسن انتخاب دوسری پروڈکٹ بھی انھوں نے ہی متعارف کراوائی وہ بھٹو تھی متعرف انھوں نے کروائی اور تقریب رونمائی یحیحی خان کے ہاتھوں ہوئی اور پہلی ہی پروڈکٹ نے اپنا کام کر دکھایا اور پاکستان وہ واحد ملک جو ایک نظریہ کی بنیاد پر بنا تھا اسکو مزید مستحکم کرنے کے لئے پاکسان کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا اور مولانا ابوالکلام آزاد کی پیش...