Popular posts from this blog
"آہ میرا مشرقی پاکستان ٹوٹ گیا"
Dhaka Fall 16th December 1971 by dm_50ae4c43d0bef "اے رہبر ملک و قوم بتا یہ کس کا لہو ہے کون مرا" ابتدا اس رب کے بابرکت نام سے جس نے مجھے اور اس سارے جہاں کو پیدا کیا اور لاکھوں درود و سلام رحمت للعالمین"محمد"صلی اللہ علیہ وسلم پر جن نے انسانوں کو اک کتاب"قرآن" سے روشناس کرایا اور جس میں تمام مسائل کا حل موجود ہے۔ شیطان کے ابتداء سے لیکر انتہاء تک"راہ حق سے راہ باطل تک" کی تمام روداد اور طے کر دیا دو گروہ ہونگے اک"راہ حق"پر چلنے والے اور حق کی آواز بلند کرنے والوں کا دوسرا"گروہ شیطان" باطل کا نمائیندہ طے کر دیا۔ "داستان قربانی تصویروں کے آئینے میں"16 دسمبر 1971 کا دن کا سوچتا ہوں دیکھتا ہوں تو آنکھوں سے آنسوں دل سے آہ نکلتی ہے،خون کے آنسو دبانے سے بھی نہیں دبتے کیوں؟ اسلئے کہ میں پاکستانی تھا ہوںاور رہونگا کیونکہ میں نے تو دینے کا وعدہ کیا تھا اور دیا اس ملک کو جان دی،مال دیا،عزت اور آبرو میری مائوں،بہنوں،بیٹیوں کی لٹیں اور 14 اگست 1947 کو پاکستان کو دنیا کے نقشے پر لایا اور قائد "...
غیرحقیقت پسند اینکر مافیہ صحافی ہر دور میں بکا ہے اب ان میں سے خود قسمتی وہ اینکر بھی ہیں۔عمر کے اس حصہ مین ہیں کہ بررگ ہیں۔ بزرگ بچوں کو سمجھاتےہیں محترم مزاق اوڑاتے ہیں۔ یہ وہی صحافی ہیں جو جناح پور کے نقشہ کی سازژ میں شریک تھے،کل جب بسمہ کی ہلاکت پر میں نے سوال کیا۔ہم متوسط طبقہ سے قیادت کیوں نہیں لاتے تو موصوف فرماتےہیں ۔آپ نے دیکھا نہیں ًMQM والوں کو میں نے کہا Deliverکیا ہے۔ موصوف فرماتے ہیں بس یہ تقریروں میں ہوتا ہے۔جی ہاں میں ندیم نصرت صاحب بولتا پاکستان کے اینکر کی بات کر رہا ہوں۔ کراچی سے ہی جب اک صاحب نے سوال کیا 27 سال سے کراچی میں یک ہی جماعت MQM متحدہ قومی موومنٹ قابض ہے تو موصوف فرماتے ہیں PTI متبادل ہے۔ موصوف لودھراں میں PTI کی کامیابی کوPLMN کے کئے چیلینج سمجھتے ہیں۔اگر چاہیں تو کل کا بولتا پاکستان دیکھ لیں۔میری کال ہے پروگرام میں۔محترم ندیم نصرت اس عمر میں تو سچ بولیں۔


Comments
Post a Comment