غیرحقیقت پسند اینکر مافیہ صحافی ہر دور میں بکا ہے اب ان میں سے خود قسمتی وہ اینکر بھی ہیں۔عمر کے اس حصہ مین ہیں کہ بررگ ہیں۔ بزرگ بچوں کو سمجھاتےہیں محترم مزاق اوڑاتے ہیں۔ یہ وہی صحافی ہیں جو جناح پور کے نقشہ کی سازژ میں شریک تھے،کل جب بسمہ کی ہلاکت پر میں نے سوال کیا۔ہم متوسط طبقہ سے قیادت کیوں نہیں لاتے تو موصوف فرماتےہیں ۔آپ نے دیکھا نہیں ًMQM والوں کو میں نے کہا Deliverکیا ہے۔ موصوف فرماتے ہیں بس یہ تقریروں میں ہوتا ہے۔جی ہاں میں ندیم نصرت صاحب بولتا پاکستان کے اینکر کی بات کر رہا ہوں۔ کراچی سے ہی جب اک صاحب نے سوال کیا 27 سال سے کراچی میں یک ہی جماعت MQM متحدہ قومی موومنٹ قابض ہے تو موصوف فرماتے ہیں PTI متبادل ہے۔ موصوف لودھراں میں PTI کی کامیابی کوPLMN کے کئے چیلینج سمجھتے ہیں۔اگر چاہیں تو کل کا بولتا پاکستان دیکھ لیں۔میری کال ہے پروگرام میں۔محترم ندیم نصرت اس عمر میں تو سچ بولیں۔
دینے والے جنرل ایوب تک1947سے لیکر1971 ملک ٹوٹنے تک غداری کے
Popular posts from this blog
تاریخ کراچی
اکستان کی ترقیکے لئےنئے صوبے ضروری ہے؟ دنیا کہیں سے کہیں پہنچ گئی ہم وہیں کے وہیں؟ پاکستان کی آبادی کم از کم 20 کروڑ ہے،صحت،تعلیم،روزگار،کسان،مزدور کے مسائل بڑھتے ہی جا رہے ہیں؟ مسلم لیگ،پیپلز پارٹی اگر صوبے کی بات کریں تو صحیح ایم-کیو-ایم کرے تو ملک دشمن آخر معیار حب الوطنی کیا؟ مسلم لیگی یا کوئی اور جب تک پورے ملک میں صوبے نہیں بنیں گے یہ لوگ اسی طرح استحصال کرتے رہیں گے۔ ملک کو بچاؤ،صوبہ بناؤ،سرائیکی،پوٹھاری،ہزارہ، سندھ میں کوئی بھی نام دو مگر بناؤ؟ آبادی کا بڑھتا ہوا سیلاب آخر کیسے قابو آے گا وسائل کیسے استعمال ہونگے،کہاں ہونگے،کون استعمال کرے گا؟ سندھ میں کیا صرف سندی بستے ہیں،مہاجر بھی ہیں،پشتون بھی،ہزاروال سب بستے ہیں مگر اس کو اپنا کون سمجھ سکتا ہے اب اس کو اپنا سمجھنا ہوگا ہر ایک کو اس کی ترقی کے لیے کام کرنا ہوگا،جب رہنا یہی ہے تو پھر مل کر کیوں نہ رہا جائے سب خوشحال ہونگے تو محبت جنم لے گی؟ ایک اصول بنانا ہوگا سب کے لئے یہ کیا بات ہوئی کہیں 10000 پر صوبائی،قومی اسمبلی کا امیدوار کامیاب اور کہیں 100000 ووٹ پر ایک نشست یہ کیا بات ہوئی؟ اک ملک میں 2 قانون ایسے ہی محرومیاں پیدا...

Comments
Post a Comment