Posts

Showing posts from April, 2016

محب وطن مہاجرین

Image
                       "محب وطن مہاجرین کو خدارا وطن واپس لائیں " پاکستان واحد ملک دنیا کے نقشہ پر جو نظریہ کی بیناد پر حاصل کیا گیا اور اقلیتی صوبہ میں رہنے والوں نے  دنیا میں پہلی اور آخری دفعہ یہ ناقابل یقین عمل کیا اور جن لوگوں نے یہ سب کچھ کیا ان کو آج بھی مہاجر ہی  کہا جاتا ہے اور فرزند زمین نہیں مانا جاتا اور نہ معلوم کب تک یہ پاکستانی مہاجر کے نام سے جانے جایئں گے  پاکستان بنانے کی پاداش میں آج بھی مہاجرین بنگلہ دیش کے کیمپوں میں رہتےہوئے بھی جھنڈا  پاکستان کا لہرانے پرفخر محسوس کرتے ہیں 1971 سے 2016 آ گیا مگر یہ فرزند پاکستان آج تک پاکستان نہیں لائے گئے اور نہ لائے جایئں گے کیونکہ ان کی غلطی یہ ہے کہ انھوں نے پاکستان فوج اور پاکستان کا ساتھ دیا تھا ۔ آج تصویر کہانی کے ذریعے آپکو تصاویر کے ذریعےحقیقت آپکے سامنے ہے اگر یہ جرم ہے کہ پاکستان اور افواج پاکستان کا ساتھ دینا اور ملک بچانا جرم ہے تو پھرسالار پاکستان اب آپکا فرض بنتا ہے کہ آپ محب وطن لوگوں کو جو آج بھی کیمپوں میں پڑے پاکستان زندہ باد،افواج پ