Posts

Showing posts from March, 2017

"را کی ایجنٹ سے را کے ایجنٹ تک"

Image
مورخہ 25 مارچ بروز ہفتہ 2017 بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح میرے پاس آئے تھے خواب میں اور انہوں نے کہا  تھا اب جب آنا میرے پاس جب میرا پاکستان بنا لینا ابھی ذہن میں وہی بات تھی کہ آجمورخہ 27 جنوری 2017 بروز  پیر  روزی کی تلاش مین نکلا ہوا تھا تاکہ پیٹ کی آگ کو بجھایا جا سکے یہ کم بخت کھانے کو ضرور مانگتا ہے اور نہ دو  تو کام نہیں کرنے دیتا کہ اک صاحبہوا خیر تو ہے، کیا ہو گیا ؟ آئے ارے ٹی-وی دیکھا ، کیا ہوا خیر تو ہے؟ کیا ہوا؟ سب اک دم چونک گئے ارے وہ "را" کاایجنٹ ہے نا ارے کون ہے "را" کا ایجنٹ کیا "را" کو صرف پاکستان میں ہی کام لینا ہے سب سے اچھا بتاو ¿ کون ہے ، سب نے یک زبان ہو کر پوچھا۔ارے وہ "الطاف حسین نہیں ہے وہی اور کو  کیا ہوگیا ارے اس نے علم کی مشعل روشن اور پاکستان سے جہالت دور کرنے کے لئے 2 یونیورسٹیز اک کراچی اور دوسری حیدرآباد میں نہیں بنوا رہا تھا "ملک ریاض" سے کیا مطلب "را" کا ایجنٹ اور یونیورسٹی اور وہ بھی پاکستا  میں تاکہ پاکستان کو فائدہ ہو اور پاکستان کے نوجوان اس میں تعلیم حاص

"قائد اعظم سے ملاقات"

Image
               "قائد اعظم سے ملاقات" 25 مارچ کو سو رہا تھا کہ یک دم ایک شخص آیا اور میرے کندھے پر ہاتھ رکھ کے بولا بیٹا باپ کو بھول گئے اور تو فاتحہ پڑھنے بھی نہیں آتے روز انتظار کرتا ہوں، پہچانا میں محمد علی جناح ہوں، جسے تم" قائد اعظم" کہتے تھے یاد ہے"بابائے قوم" کہتے تھے میں یکدم خواب میں اٹھ کر کھڑا ہو گیا ۔السلام و علیکم ۔وعلیکم السلام ۔جیتے رہو ۔ ہاں تو بتاؤ کیوں نہیں‌آتے اپنے باپ سے ملنے، بابا کیسے آؤں شرمندگی سے نہیں آتا کیوں؟ ایسا کیا کیا  ہے تم نے؟ بابا میں نے نہیں اشرافیہ نے کیا ہے آپکے ساتھ میرا تو داخلہ بند ہے وہاں اور کیسے آؤں ، کیا بتاؤں آپکو آ کر کہ ہم نے تو باپ دادا کی ہڈیاں چھوڑ دیں، جاہ و حشمت چھوڑ دیا، جو لوگوں کے پاس اب ہے ، اس سے زیادہ آپکے حکم پرچھوڑ کر چلے آئے تھے کہ ایک آزاد، خود مختار ریاست ہوگی مگر یہاں قدم رکھاتو فورا سوال ہوا تم کون ؟ آہ  میں پاکستانی ہوں، کہاں سے آئے ہو ہندوستان کے اقلیتی علاقے سے۔ کون سی زبان بولتے ہو، یہ دیکھو یہ پنجابی۔ یہ سندھی، یہ بلوچی اور یہ پشتو یعنی پٹھان ہے ارے بھائی میں پاکستا