Posts

Showing posts from August, 2016

"قائد اعظم کے ساتھ شرمندی کے 69 سال"

Image
"قائد اعظم کے ساتھ شرمندی کے 69 سال" یوں دی ہمیں‌آزادی یہ دینا ہوئی حیران ۔ اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان اے قائد اعظم میں "پاکستان "تیرے سامنے شرمندہ ہوں آج میں 69 سال کا ہو گیا ہوں یعنی میری عمر 69 سال کی ہو گئی ہے آج میرا" یوم پیدائش" ہے یعنی "جشن آزادی" ہے اور اب تو بوڑھا ہو گیا ہوں اب تو پاوں قبر میں لٹک رہے ہیں 1947 میں پیدا ہوا میرے والد "آپ "اور ماں "محترمہ فاطمہ جناح" تھیں دونوں سے شرمندہ ہوں ۔ میں پاکستان تیرا بیٹا تو چاہتا تھا تیرے خوابوں کو عملی تعبیر دوں مگر کیا کروں میرے گرد بفاد پرستوں ک اٹولہ اکھٹا ہو گیا۔ آپ کا انتقال کیا ہوا دنیا اجڑ گئی باپ کا سایہ سر پر نہ رہا یتیم ہو گیا ماں فاطمہ جناح کو محسور کر دیا گیا اور 3 سال بعد ریڈیو پاکستان پر آئی تو آواز کو بند کر دیا گیا بہت صدمہ ہوا ماں کو دیکھ کر مگر میں مجبور تھاچھ نہیں کر سکتا تھا پھر اک آمر ایوب کے سامن