"را کی ایجنٹ سے را کے ایجنٹ تک"

مورخہ 25 مارچ بروز ہفتہ 2017 بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح میرے پاس آئے تھے خواب میں اور انہوں نے کہا 

تھا اب جب آنا میرے پاس جب میرا پاکستان بنا لینا ابھی ذہن میں وہی بات تھی کہ آجمورخہ 27 جنوری 2017 بروز 

پیر روزی کی تلاش مین نکلا ہوا تھا تاکہ پیٹ کی آگ کو بجھایا جا سکے یہ کم بخت کھانے کو ضرور مانگتا ہے اور نہ دو 

تو کام نہیں کرنے دیتا کہ اک صاحبہوا خیر تو ہے، کیا ہو گیا ؟ آئے ارے ٹی-وی دیکھا ، کیا ہوا خیر تو ہے؟ کیا ہوا؟

سب اک دم چونک گئے ارے وہ "را" کاایجنٹ ہے نا ارے کون ہے "را" کا ایجنٹ کیا "را" کو صرف پاکستان میں ہی کام

لینا ہے سب سے اچھا بتاو ¿ کون ہے ، سب نے یک زبان ہو کر پوچھا۔ارے وہ "الطاف حسین نہیں ہے وہی اور کو

 کیا ہوگیا ارے اس نے علم کی مشعل روشن اور پاکستان سے جہالت دور کرنے کے لئے 2 یونیورسٹیز اک کراچی اور

دوسری حیدرآباد میں نہیں بنوا رہا تھا "ملک ریاض" سے کیا مطلب "را" کا ایجنٹ اور یونیورسٹی اور وہ بھی پاکستا

 میں تاکہ پاکستان کو فائدہ ہو اور پاکستان کے نوجوان اس میں تعلیم حاصل کریں اچھا ایسا کیوںکر رہا تھا وہ اچھا اک با

بتاو کیا اس میں صرف مہاجروںکودلوا رہا تھا یعنی اپنے دہشت گردوں کوارے پاگل ہو گئے ہو کیا نہیں اب ایسا بھی نہیں ا

 نے تو نہ یہ شرط رکھی تھی پھر تو یہ اچھی بات تھی چلوایک غلط آدمی ہی سہی بقول تمھارے تو یہ کیسا"را" کا ایجنٹ

ہے جو ایجنٹ تورا" کا ہے اور کام پاکستانکے فائدے کے لیئے کر رہا ہے یار ایسے ایجنٹ اگر پوری دنیا میں ہو جائیں تو

کیا برا ہے یہ تو وہی بات ہوئی ا سی تھالی میں چھید کر رہا ہے جسمیں کھا رہا ہے ایجنٹ "را" کا اور کام پاکستان کاواہ

بھئی واہ کیا بات ہے۔

 ارے پوری بات تو سنو قرارداد تو نثار کھوڑو نے پیش کی اور وہ کہ رہا تھا بڑے افسوس کی بات ہے لوگوں کوعزت راس

نہیں آتی اور مزے کی بات سنو اک صاحب جو کل تک"الطاف حسین " کو پیر مانتے تھے ارے و ہ ہی جسکی کرمنل فائل

میں اسکا نام"کتے والا" لکھا ہوا ہے ہاں ارے وہی فیصل سبزواری وہ کہ رہا تھا کسی بھی ایسے شخص کہ نام پر جو

وطن دشمن ہو اسکے نام پر کوئی بھی علمی درس گاہ نہیں ہونا چاہئے اور انھوں نے اس قرارداد کو پاس کرنے میں مدد

دی، اچھا اب تم خود ہی بتاو ¿ یہ پاکستان کا دشمن ہوا یا دوست، چلو مان لیتے ہیں الطاف حسین غلط ہے مگر یہ فیصلہ

 اب تم پر چھوڑتا ہوں"را" کا ایجنٹ"الطاف حسین" ہوا یا یہ لوگ جو آج مہاجروں کے نام نہاد چیمین جو علم کی روشنی

پھیلانے والے شخص کو "را" کا ایجنٹ کہ رہے ہیںاچھا اب کام کرنے دو کام ختم کر لیں ورنہ گھر پیسے لیکر نہ گئے تو

بنے بھی ماریں گے اور بیوی بھی اور میرا پٹنے کا بالکل موڈ نہیں ہے مگر مجھے آج سرسید یاد آ رہے ہیں انھوں نے

علیگڑھ یونیورسٹی بنائی تھی تومولویوں نے کہا تھا طوائف کے پیسے لگانے سے یہ کام حرام ہو گیا اور مولوی کے

بجائے آج یہ کام انھوں نے کر دیا۔

"فاطمہ جناح کو بھی"را" کا ایجنٹ کہا تھا آج اس ماں کے بیٹے کو"را" کا ایجنٹ کہ دیا تو کیا ہوا؟

Comments

Popular posts from this blog

کیا ہم آزاد ہیں؟

تاریخ کراچی

میں غدارہوں تومحب وطن کون ہے؟