آپ کون پلیز بتا دیں" قسط اول

                           




ارے ارے آپ کون یہ میرا گھر ہے۔میرے گھر میں کیوں گھسے آ رہے ہو؟ تمھاری یہ ہمت ہم سے سوال کرتے

 ہو؟

ہم کہیں بھی پوچھ کے نہیں گھستے آپ ہیں کون پلیز بتا دیں؟ دیکھ کر بھی نہیں پہچاناہاہاہاہاہاہاہاہا


نہیں میں نے نہیں پہچانا کون ہیں بتائیں؟ خود پہچانو ہم نہیں بتائیں گے؟ 


ایسے کیسے پہچانوں نقاب پہنے ہوئے ہیں آپنے ہاہاہاہاہاہا چلو Tips دے دیتے ہیں؟


پاکستان بنانے سے پہلے سے ہیں ہم "قائداعظم" جیسے لیڈر کی جو اصول پسند تھا، نہ بکنے نہ بکنے والا تھا اور


دوسری محب وطن کو "مادر ملت" یعنی فاطمہ جناح اور تیسرا "قائد ملت" اک نواب خان لیاقت علی خان اور 


ایسے ہے مٹھی بھر لوگوں کو جمع کر رہے تھے، ہم دیکھ رہے تھے بہت چالاک بن رہے تھے نا؟ ہاہاہاہاہاہاہا


تمھرا قائد قائد اعظم محمد علی جناح بہت عقل مند سمجھتا تھا اپنے آپکو کہ وہ اک ملک بنا لے گا جہاں سب


کو اپنے مسلک کی آزادی ہوگی، مندر۔مسجد،گردوارے،گرجا میں جانے کی آزادی ہوگی اور مذہب سے ریاست 


کا کوئی تعلق نہ ہوگا یہ سب ہو جاتا تو ہم کیا کرتے بھٹے بھونتے کیا اتنا بے بیوقوف سمجھا ہوا تھا کیا؟ ہاہاہا


اب بھی نہیں پہچانے اسکا بندونست بھی تو کرنا تھا نہ وہ ہم پہلے ہی کر چکے تھے سرداروں، جاگیرداروں، خان


وڈیروں کو ہم پہلے ہی خرید چکے تھے جسکا علم تمھارے "قائد اعظم" محمد علی جناح کو بھی نہیں تھا؟


ہم کو اب تک کوئی نہیں پہچانا اور نہ پہچان سکے نقاب اتاریں گے تو چہرہ نظر آئے گا نہ ؟


ارے ہاں یاد آیا ابھی اک ضروری کام یاد آ گیا ہے ابھی تو ہم جا رہے ہیں کوشش کرو پہچاننے کی، ذہن پر زور


دو یہ تو ہمیں بھی معلوم ہے تم لوگ ذہین تو بہت ہو اسکا اعتراف تو ہم کیا دنیا کرتی ہے مگر زبان سے کبھی اقرار نہیں 


کریں گے، چلو اچھا اب ہم جا رہے ہیں،زور دو پہچانے کی کوشش کرو پھر ملاقات ہوگی۔

Comments

Popular posts from this blog

کیا ہم آزاد ہیں؟

تاریخ کراچی

میں غدارہوں تومحب وطن کون ہے؟