" اظہار لا تعلقی"

    " اظہار لا تعلقی"


بڑا چرچا ہے آج کل اظہار"لا تعلقی" کا تاریخ مین نئی اصطلاح متعارف کروائی جا رہی ہےیعنی تاریخ میں اک نئے باب کا اضافہ اور نئی اصطلاح ابھی تو بڑا اچھا لگ رہا ہے مگر مستقبل میں جب تاریخ میں مورخ لکھے گا اور قلم اسکو لکھ رہا ہوگا توپھر کیا ہوگا یہ آنے والا وقت بتائے گا مگر پھر وقت گزر جائے گا اور گیا وقت ہاتھ آتا نہیں ۔

کل جب مورخ لکھ رہا ہوگا قائد اعظم کو ایمبولیسس کیوں نہ ملی تو بھجنے والا کہ رہا ہوگا میں اعلان لا تعلقی کرتا ہوں، مادروطن کوکس نے قتل کیا تواخبارات لکھ رہے ہونگے میں اس تحریر سے لا تعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔

عدالت سے پوچھا جائے گا مادر وطن کی شہادت کا کیس اب تک کیوں نہیں اسٹارٹ ہوا تو وہ اس کیس سے اظہار لاتعلقی کوب خان نے کہا اس پر کیا ہوا اورگوہر ایوب نے لالو کھیت پر بے گناہ شہریوں پر گولیاں کیوں چلائیں اور اسر دیں گے یہ کب داخل دفتر ہوا اعلان لا تعلقی۔ لیاقت علی خان کا قاتل، اعلان لاتعلقی۔مادر وطن کو انڈین ایجنٹ ای فائرنگ سے شہید ہونے والے افراد کے بچے یتیم ہو گئے بیوی بیوہ ہو گئی انکا کیا ہوگا ابھی تو گوہر ایوب زندہ ہیں تو گوہر ایون فورا اس سے اظہار لا تعلقی کا اعلان کر دیں گے کھیل اچھا ہے جاری رہنا چاہے ۔

کھیل کو کھیل ہوتا ہے اور بعض کھلاڑی بہت تیز ہوتے ہیں ایسا نہ ہو اس کھلاڑی کو اناڑی سمجھتے ہوئے ہلکا لیا جائے اور ابھی تو پتہ ہی نہیں چل رہا کھلاڑی کون ہے اور کون یہ کھیل کھیل رہا ہے ایسا نہ ہو کوئی چال غلط کھیل لی جائے اور پھر نتیجہ سانے آئے تو شاطر کھلاڑی چاروں شانے چت گرا ہوا ہو اور حصہ میں شکست آئے دیکھتے ہیں اور دیکھ رہے ہیں مگر بعض دفعہ نظر کچھ آتا ہے اور ہو کچھ اور ہو ریاہا ہوتا ہے ۔

پاکستان میں اب نئے فارم چھپنے چاہیے جس میں باپ کا کالم نہ ہو کیونکہ کل اگر بیٹے نے کہ دیا یہ میرا باپ نہیں جس نے مجھے پال پوس کر جوان کیا اب میں سب کر سکتا ہوں اسلئے آج سے میں اپنے باپ سے اظہار لاتعلقی کرتا ہوں یہ کالم ختم کر دیں تکہ کل کو باپ کو شرمندگی نہ ہو بچا لیں باپ کو اس شرمندگی سے۔

Comments

  1. Agreed, and with this thought 100%:)

    ReplyDelete
  2. if u have ability, power n courage and support then ??? otherwise go n sleep.

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

کیا ہم آزاد ہیں؟

تاریخ کراچی

"غداری کے نہیں حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ بانٹیے"