"شکریہ پاکستان"



لوگ پوچھتے ہیں میں نے پاکستان کو کیا دیا، میں بتاتا ہوں میں نے کس کا دیا،سنو،دیکھواور بتاؤ۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے دینا کے نقشے پرپہلی اور آخری ریاست "پاکستان دیا ۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے دینا کو قائد اعظم جیسا لیڈر دیا۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے دینا کو قائد ملت جیسا لیڈر دیا۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نےسب کو ایک پہچان دی پاکستانی کی۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے پاکستان کا جھنڈا دیا۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نےنقشہ پر ایک ملک پاکستان دیا۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے دینا کوپاکستان کا قومی ترانہ دیا۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے ملک کو بنانے کے لئے لاکھوں جانوں کا نذرانہ دیا۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے کراچی جیسا  تجارتی شہر دیا۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نےبندرگاہ والا شہردیا۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے ٹاٹ پر بیٹھ کرکام کرنے کا سلیقہ دیا۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے کاغذ میں کانٹے لگانے والی پن متعارف کروائی۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے پہلی اور آخری دفعہ ترقی یافتہ ملک کو قرضہ دیا۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے چین والوں کو کہنے پر مجبور کیا واقعی پاکستانی قوم ہے۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے خاتون پاکستان"محترمہ فاطمہ جناح دی۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے 1971 میں پاکستان بنانے کی سزا پائی۔
شکریہ پاکستان"میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے پاکستان کے جرم میں آج تک کیمپوں میں پناہ لی ہوئی ہے۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے آمر کو ووٹ کی سزا موت پائی ہے۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس کو آج بھی را کا ایجنٹ کہا جاتا ہے۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس کو آج بھی غدار کا کہا جاتا ہے۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس کو آج بھی وطن دشمن کہا جاتا ہے۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس کو تلیر۔مٹروا، مہاجر کہا جاتا ہے۔

شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے پاکستان بنایا تھا۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"ہم ہی پاکستان بنائیں گے۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"جس نے خود کنوئیں کھود کر بہنوں کوان کنوں میں کدوایا ہے ۔
شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"ہم نےبنایا تھا ہم ہی بچائیں گے۔

شکریہ پاکستان "میں بانی پاکستان کی اولاد"شکریہ ان اعزازات کا شکریہ پاکستان۔

Comments

Popular posts from this blog

کیا ہم آزاد ہیں؟

تاریخ کراچی

"غداری کے نہیں حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ بانٹیے"