اکستان کی ترقیکے لئےنئے صوبے ضروری ہے؟
دنیا کہیں سے کہیں پہنچ گئی ہم وہیں کے وہیں؟
پاکستان کی آبادی کم از کم 20 کروڑ ہے،صحت،تعلیم،روزگار،کسان،مزدور کے مسائل بڑھتے ہی جا رہے ہیں؟
مسلم لیگ،پیپلز پارٹی اگر صوبے کی بات کریں تو صحیح ایم-کیو-ایم کرے تو ملک دشمن آخر معیار حب الوطنی کیا؟
مسلم لیگی یا کوئی اور جب تک پورے ملک میں صوبے نہیں بنیں گے یہ لوگ اسی طرح استحصال کرتے رہیں گے۔
ملک کو بچاؤ،صوبہ بناؤ،سرائیکی،پوٹھاری،ہزارہ، سندھ میں کوئی بھی نام دو مگر بناؤ؟
آبادی کا بڑھتا ہوا سیلاب آخر کیسے قابو آے گا وسائل کیسے استعمال ہونگے،کہاں ہونگے،کون استعمال کرے گا؟
سندھ میں کیا صرف سندی بستے ہیں،مہاجر بھی ہیں،پشتون بھی،ہزاروال سب بستے ہیں مگر اس کو اپنا کون سمجھ سکتا ہے اب اس کو اپنا سمجھنا ہوگا ہر ایک کو اس کی ترقی کے لیے کام کرنا ہوگا،جب رہنا یہی ہے تو پھر مل کر کیوں نہ رہا جائے سب خوشحال ہونگے تو محبت جنم لے گی؟
ایک اصول بنانا ہوگا سب کے لئے یہ کیا بات ہوئی کہیں 10000 پر صوبائی،قومی اسمبلی کا امیدوار کامیاب اور کہیں 100000 ووٹ پر ایک نشست یہ کیا بات ہوئی؟ اک ملک میں 2 قانون ایسے ہی محرومیاں پیدا ہوتی ہیں؟
پہلے آوازیں آتی تھیں یہاں سے پٹسن کی بو آتی ہے اب یہ آوازیں نہ آنے لگیں،سرائیکی کہنے لگےاسلام آباد سے مجھے ملتان کی مٹی کی خوشبو آتی ہے،بہاولپور کی مٹی کی بو آتی ہے خدارا نہ تاریخ سے سبق سیکھو؟
کراچی ملک کا 80 فیصد ادا کرتا ہے صوبے کے دوسرے علاقے سندھ کے کیا دیتے ہیں؟
کراچی کے عوام اگر کہ رہے ہیں صوبہ بنا دو نام اپنی مرضی کا رکھ لو،انتظامی طور پر ہی علیحدہ کر دو تاکہ سندھ ترقی کرے،سب کے کام ہوں،خوشحالی آے،تعلیم،صحت،روزگار ملے تو خو ش کون ہوگا،سندھ کا رہنے والا مان لو وقت ہے ابھی ایسا نہ ہو وقت گزر جائے،امن رہے ہیاں دعا ہے میری دوا اہل اقتدار کا کام ہے؟
پاکستان کی میٹرو،اورینج،ٹرین،اسمبلی اراکین کی تنخواہ کراچی دے ملے کیا؟ ٹھینگا کیوں؟

Comments

Popular posts from this blog

کیا ہم آزاد ہیں؟

تاریخ کراچی

"غداری کے نہیں حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ بانٹیے"