ہیہ پھر الٹا گھما دیا؟
ہر طرف شور،تماشہ لگا ہوا تھا۔ میڈیا ٹرائل،تبصرے،پروگرام 45 منٹ میں ملک دشمنی کا سرٹیفیکیٹ؟
ملک دشمن۔ دہشت گرد، را کا اجنٹ،منی لانڈرنگ، ٹاگٹ کلر،عسکری ونگ،عمران فاروق کا قاتل؟
پاک افواج کا دشمن،پکڑو،آواز بند،تصویر بند،تحریر بند اس بند بند نے ناک میں دم کر دیا مگر یہ کیا؟
بول بھی نہیں ریا،تصویر دکھانے پر پابندی ارے یہ کیسا آدمی ہے بول ہی نہیں رہا مگر یہ کیا ہوگیا؟
246 میں عوام نے کامیاب کرا دیا دہشت کرد کو یہ کیسے محبت کرنے والے ہیں ہم نفرت انکی طرف سے محبت؟
کیا گھول کے پلا دیا اچھا بیٹا اب دیکھتے ہیں کیسے کامیاب ہوتے ہو طرم خاں سمجھتے ہو اپنے آپ کو؟
فکر نہ کرو ابھی اسٹیج سجاتے ہیں،بولاتے ہیں تجزیہ نگاروں کو،بتائے کیا ایم-کیو-ایم کامیاب ہوگی نہیں،نہیں؟
کیوں عوام کو نفرت ہے ان سے،ڈاکو،دیشت گرد ہیں،عوام بیزار ہیں رزلٹ بتائے گا گراف کیسے زمین پر آتا ہے؟
صفایا کر دینگے عوام ووٹ کی طاقت کے ذریعے وہاں کون دیکھے گا اور اب ہم مطالبہ کرتے ہیں۔
فوج کی نگرانی میں انتخابات جماعت اسلامی،پی-ٹی-آئی۔پی۔پی،اے۔این-پی،نواز لیگ سب یک زبان ہو کے بول رہے تھے؟ پتا چل جائے گا عوام کس کے ساتھ ہیں،عوام ین سے نجات چاہتے ہیں اور میں فتح منانے کراچی آوں گا تیاررہنا،فتح کا جشن منائیں گے سب مل کے سراج الحق فرما رہے تھے۔مبارل سلامت کا ورد تھا؟
سب بول رہے تھے مگرایک شخص دور بیٹھا مسکرا رہا تھا،اعصاب کو دشمن کے شل کر ریا تھا،ہاتھ فضاء میں بلند اپنے رب سے کہ رہا تھا اے رب کمیابی عطا فرما،تدبیر ہم کر رہے ہیں نتائج تو ہمارے حق میں لا؟
پھر چشم فلک نے دیکھا پہیہ الٹا گھوم گیا،زناٹے دار تھپڑ منہ پر پڑا؟
حق جیت گیا،باطل ہار گیا؟ اللہ جسے چاہے عزت دے۔جسے چاہے ذلت دے،بیشک قہ ہر چیز پر قادر ہے؟
2فروری 2016 کا انتظار ہو رہا تھا،طنز کے تیر۔ طبرہ کا مکمل انتظام ،بغز معاویہ میں حب علی سے بھی دور؟
بننز،مظاہرے کے اجتماعات کی مکمل تیاری۔میڈیا بھی تیاری پکڑ رہا تھا؟
کس کی ریٹنگ آگے ہوگی۔ کل کی تیاری آج سے ہی،تجزیہ نگار،اینکر،کالم نویس سب نے کمر کس لی تھی؟
یک دم دھماکہ ، بریکننگ نیوز، چہرے فق ، حیران پریشان، گیسو اڑے ہوئے ، زبان کننگ، بولا نہیں جا رہا تھا؟
یکایک خبر آئی برطانوی پولیس نے ایم -کیو- ایم کےبانی اورقائد تحریک محترم الطاف حسین کو کل عدالت آنے سے منع کر دیا ہے کہ ہمارے پاس ثبوت نا کافی ہیں اور میڈیا یہ کہنے پر مضبور ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الطاف حسین پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ اپنے اختتام کو پہنچا یہ وہ میڈیا کہ ریا تھا جو کہ MQM پر گھیرا تنگ؟
یہ کیا آپ ہی اپنے جال میں صدام آ گیا ،بے بس ،لاچار،خبر ہی نہٰیں ، تذلیل مقدر بنی، ہپ کیا سوچا تھا کیا ہو گیا؟
کھودا پہاڑ نکلا چوہا وہ بھی مرا ہوا
جبھی بزرگ کہتے ہیں دوسروں کے لیے گڑھا مت کھودو،کہیں خود نہ گرجانا ۔
اے رب کریم تیرا احسان ہے، تو نے عزت دی،تیرے آگے کل بھی جھکتے تھے آج بھی،کل بھی تو،آج بھی تو؟
اس شکر کے موقعہ پر پھر معاف کیا ہم نے سب کو،یہی درس سنت نبوی بھی۔ اللہ سب کو ہدایت دے۔آمین
آج پھر تاریخ نہ بتا دیا فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے۔
اللہ آپ کو صحت کامل عطا کرے اور دشمنوں سے دور رکھے اور ان کو عقل سلیم عطا کرے۔آمین۔ثمہ آمین۔
بھائی یہ کیا آپ نے پھر پہیہ الٹا گھما دیا،ٹھپڑ مارنا ہی تھا تو آہستہ مارتے،اتنے زور کا مارا منہ ہی سجا دیا؟

Comments

Popular posts from this blog

کیا ہم آزاد ہیں؟

تاریخ کراچی

"غداری کے نہیں حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ بانٹیے"