ون کہتا ہے اختلاف نہ کیا جائے۔اظہار کی آزادئ ہونی چاہیےمگر غیر اخلاقی زبان کا استعمال غلط ہے۔
سوال پاکستان میں بسنے والوں سے،ادیب،دانشور،وکلا،ملک کے صاحب اقتدار سے،سرمایہ دار،وڈیرے،خان،جاگیر دار سے،فوجی اور سول اسٹیبلشمنت سے۔
ادیب نے قلم بیچا،دانشور نے غلط تشریح کی،عدالت نے غلط فیصلے کیئے،صاحب اقتدار نے مسائل پر توجہ نہ دی،بینک بیلنس بنایا،سرمایہ دار نا نوٹ بناے،وڈیرے نےے لوگوں کی مجبوری خریدی،خان نے ظلم کیا،جاگیردار نے خشنودی کی اور فائدے حاصل کیے،فوجی قیادت نے ہمیں دوسروں کی جنگ میں جھوک دیا۔ طابان کس نے بنائے اسٹبلشمنٹ نے ملک کو دو لخت کیا،غریب غریب ریا۔ ملک کو کس نے ٹوڑا کون بتائے گا،محب وطن غرار کیوں بنا،ٍفاطمہ جناح کو کس نے ھرایا۔ آسلام ہمارا دین کہاں گیا،نہ دستوراسلامی،نہ قانون اسلامی،نہ بینکاری اسلامی،نی سربراہ اسلامی،نہ تعلیم اسلامی،نہ معاشرہ اسلامی،نہ نظام عدل اسلامی،واہ کیا بات ہے نام کا اسلامی،براہ مہربانی ہے کوئی جو جواب دے۔ منتظر رہوں گا تکہ میری بھی اصلاح ھوجائے۔

Comments

Popular posts from this blog

کیا ہم آزاد ہیں؟

تاریخ کراچی

"غداری کے نہیں حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ بانٹیے"