تاریخ کے اوراق



تاریخ کے اوراق کودیکھتا چلا گیا۔
بہت چھوٹا سا تھا،بڑا ہوا ،اسکول گیا ،والد کہ دیکھا سردی تھی کوٹ پہنے ،مفلر باندہے ،لالٹین ٹجلے پے رکھے،نعرہ لگا رہے تھے۔ووٹ کس کو دہ گے،فاطہمہ جناح کو،پھول ایوب خان کا نشان تھا۔بانی پاکستان کی بہن
آمر کے خلاف الیکش لڑ رہی تھی۔لوگ ووٹ ڈال کے آ رہے تھے۔ یہ کیا نتیجہ آیا ۔فاطمہ جناح ہر گئیں ۔آمر جیت گیا۔

Comments

Popular posts from this blog

کیا ہم آزاد ہیں؟

تاریخ کراچی

"غداری کے نہیں حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ بانٹیے"