محترمہ عائشہ صاحبہ السلام و علیکم
آپ لوگوں نے جماعت کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا ہے،قائداعلی ابوالااعلی کے فلسفہ کو بھول گئے،کیا تربیت کی ہے آپ نے کارکنان کی قول و فیل کا تزاد کیا خوب نظر آتا ہے،کل تک یہودیوں کا ایجنٹ عمران کو کہیتے تھے آج اسی سے اتحاد،عصبیت کے خلاف جدوجہد کا نعرہ اور اتحاد اسٹیل مل میں سندھی پوریت سنگت سے اور اسکی حمایت آپ کے شوہر نامدار نے کی،قومی اتحاد میں کیمونسٹوں کے ساتھ کھڑے ہوئے،کراچی کو کلاشنکوف کلچر کو آپنے فروغ دیا،آپکے کارکناں افغانستان میں تربیت حاصل کریں جائز،کھالیں جمع کرٰیں جائز،کراچی کے انتخابات میں جماعت بلا کے نشان پر مہر لگائے جائز ۔آپکے اراکین حجاب نہ لیں جائزمحیردآباد کے سابق امیر مشتاق احمد خان جنرل انشورنس کا کام کریں پھر بھی رکن جماعت،آپکے کارکنان اندین ڈرامہ دیکھٰیں جائز،کتنے رکن جماعت کے بچے کشمیر گئے جہاد کے لیے،کیا دوسرے مما لک میں جا کے تربتیت حاصل کرنا ٹھیک۔آپکے شوہر امیر جماعت بیان دیں پاکستان میں جو فوجی لڑیں وہ شہید نہیں اور طالبان اگر پاکستانی افواج سے لڑتے ہوئے واصل جہنم ہوں تو وہ شہید۔کیا یہ مولانا مودودی کی تعلیمات ہیں۔کیوں مولانا کی روح کو تکلیف دینے کا عمل کرتے ہیں آپ لوگ،جماعت اسلامی نے پاکستان بننے کی مخالفت کی تھی اس سے انکار کیوں کرتے ہیں آپ لوگ کیوں نہیں کہتے ہاں مولانا مودودی نے یہ کیا تھا کیوں یہ نہیں بتاتے۔کافر اعظم کہا تھا قائد اعظم کو کیؤن نہیں مانتے کیسے چھپائیں کے رسائل و مسائل کو۔سچ بولیں۔خدا کیا کہتا ہے،قرآن کیا کہتا ہے اپنے کارکنان کو بتائیں،آپ لوگوں نے سب ختم کر دیا،تربیت ختم،لٹریچر کا مطالعہ ختم،حیرت ہوتی ہے جب ٹی وی پر بیٹھ کے امیر جماعت کراچی حقائق کو توڑ مٹوڑ کے پیش کرتے ہیں،حال دیکھ لیں جماعت کا عمران سے مل کر بھی کامیابی حاصل نہ کر سکے اور کراچی کے عوام نے فوج کی نگرانی میں ہونے والے الیکشن میں آپ کے بقول MQM دہشت کردوں کو کامیاب کروا دیا،آگر یہ ملگ دشمن ہیں تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے عوام نے کیوں کامیاب کروایا اور حیرت ہے عمران خان نےآپکو استعمال کر لیا اور آپ جیسی جماعت کو منہ کی کھانی پڑی اور ہارنے کے بعد پی تی آئی کے ارکان تی وی پر بیٹھ کے کہیتے ہیں جماعت اسلامی سے اتحاد کا ہمیں نقصان ہوا۔ جماعت کو ببے طول عرصہ ہو گیا آپ لوگ کہتے ہیں سود حرام ہے اللہ سے جنگ ہے اگر اتنا خوف خدا ہے تو کیون نہیں اسلامی بینک جماعت نے بنایا بناتے لوگوں کے سامنےنمونہ پیش کرتے باتوں سے مسائل حل نہیں ہوتے عمل سے ہوتا ہے۔الللہ فرماتا ہے اے لوگو وہ کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں ،غور کری اور اگر کوئی جواب ہے ان سوالوں کا تو برائے مہربانے جواب دیں میرے سوال کا دلائل کی بنیاد پر،آپکے جواب کا منتظر امید ہے جواب نہیں آئے گا کیوں کے جواب نہیں آپکے پاس،
اے اللہ جماعت اسلامی کے ارکان و نیک ہدایت دے آمین۔

Comments

Popular posts from this blog

کیا ہم آزاد ہیں؟

تاریخ کراچی

"غداری کے نہیں حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ بانٹیے"