کون کہتا ہے وطن دشمن لیڈروں نے کچھ نہیں کیا؟ لگتا ہے قوم کی یادداشت اچھی نہیں ہے،بھول جاتے ہیں، ملک تمام مسلمانوں کے لئے بنا تھا۔علامہ کے خواب کیطرح نہیں بنے دیا۔ قائد کی فکر کی طرح نہیں بننے دیا۔ ہم نے 1954 میں کروا دیا اب جو جہاں ہے وہاں رہے،ملک عام آدمی کے لیا بنا ہم نے اپنے لیا بنایا۔ قائد اعظم کا انتقال ہواایمبولینس نہی بھیجی ،لیاقت علی خان کو مروا دیا،مارشل لاء لگوا دیا،لالو کھیت میں نہتے عوام کو مروا دیا۔نظام اپنے مطلب کا رکھا،راشن کارڈ بنوا دیا عوام کو لائن میں لگوا دیا،ملک ایک تھا 2 کر دیا،یحیٰ خان کو چیف بنوا دیا ایوب کو کتا کہلوا ڈالا،مشرق پاکستان کو تڑوا دیا،عدلیہ کو مفلوج کروا دیا،مارشل لاء کو جائز کروا دیا،ملک میں کوٹہ سسٹم کروا دیا،لسانیت کا بیج بو دیا،پنجابی،پشتون،بنگالی۔سندھی ،بلوچی میں بانٹ دیا،عوام کو جاگیرداروں ۔خان،وڈیروں، کے حوالے کر دیا۔ملک کوآئی۔ایم۔اف سے متعارف کروا دیا،بچوں کو مقروض کروا دیا،لوہار کو اسٹیل کا تاجر بنوا دیا۔وڈیرے کو وزیراعظم بنوا دیا۔ سندھی وزیراعظم کو پھانسی چڑھوا دیا، پاکستان کو 2 حصہ کروا دیا،سندھ میں سندھی،مہاجر فساد کروا دیا،پنجابی،مہاجر،پٹھان،مہاجر فساد کروا دیا،اتنی خدمت کی پھر بھی ہی کہتے ہو ھم نے کچھ نہیں کیا،نواز شریف کو جدہ بھگوا دیا،بے نظیر کو شہید کروا دیا،آصف زرداری کو صدر بنوا دیا،دبئی بھجوا دیا،شرجیل کو بھگا دیا،متحدہ کو رینجرز سے لڑوا دیا،90 پر چھاپا پڑوا دیا،پنجاب میں اپریشن نہیں ہونے دیا،کل عدم تنظیموں کو پنجاب میں بچا لیا،بجلی مہنگی کروا دی،پیٹرول سستا نہ ہونے دیا،افغانستان میں پاکستان کو لڑوا دیا،کلاشن کوف کلچر متعارف کوا دیا،متحدہ کو جھوٹے مقدمات مین پھنسوا دیا،الطاف حسین پر پاکستان کی عدالت میں مقدمہ کروا دیا،جی۔ایچ۔کیو پر حملہ کروا دیا،مہران بیس پر حملہ کروا دیا،متحدہ کو را کا اایجنٹ بنوا دیا، ،جناح پور کے نقشہ بنوا دیے پھر بھی کہتے ہو
کچھ نہیں کیا،طالبان پاکستان میں نہیں ثابت کروا دیا،داعش پاکستان میں نہیں کہ دیا۔ خواجہ آصف سے قومی اسمبلی میں پاک فوج کے خلاف تقریر کروا دی،چودھری نثار سے کہلوا دیا داعش کا وجود نہیں،رانا ثنااللہ سے ثابت کروا دیا چودھری نثار جھوٹا ہے اور کیا چاہتے ہین ہم سے عوام ،بلدیاتی اختیارات نہیں دینے کا پلان بنوا دیا،جمہورت کو آگے نہ بڑھنے کے پلان پر عمل کر تو رہے ہیں اور عوام کیا چاہتی ہےاور اگر عوام ملک کو مزید خوشحال بنانا چاہیتی ہے تو اپنی قیمتی آرا سے ہمیں ضرور آگاہ کریں ہم آپکی خدمت کے لیے حاضر ہیں
۔

Comments

Popular posts from this blog

کیا ہم آزاد ہیں؟

تاریخ کراچی

"غداری کے نہیں حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ بانٹیے"